سائنس ، طب ، سیوڈو سائنس اور سیاست – ڈاکٹر شکیل الرحمٰن فاروقی

طب دراصل سائنس کا ہی ایک حصّہ ہے لیکن اس کا دائرۂ کار مخصوص ہے- طب کا کام کسی مادّے یا جرثومے یا کیفیت کے انسانی جسم پرمنفی اثرات کا تجزیہ کرکے ان کے علاج، دوا دارو اورخاتمے تک محدود ہے- لیکن یہ دائرۂ کار ہر سمت سے سائنسی تحقیق میں گھرا ہوا ہے جو … Continue reading سائنس ، طب ، سیوڈو سائنس اور سیاست – ڈاکٹر شکیل الرحمٰن فاروقی