میں ایک بلی ہوں – تحریر طاہرہ عندلیب

میں گرچہ ایک بلی ہوں، مگر بہت کم نازوں میں پلی ہوں۔ جیون میرا گلی کوچوں کی گشت اور اور بھوک و ننگ میں گزرتا ہے۔ کبھی میں کسی قصاب کی دکان پر چند چھیچھڑوں کے انتظار میں پورا دن بِتا دیتی ہوں اور وہاں گاہک اتنے ہوتے ہیں کہ مجھے دلار کی بجائے دھتکار … Continue reading میں ایک بلی ہوں – تحریر طاہرہ عندلیب